"تھری ایڈیٹس (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 29:
 
== کہانی ==
تھری ایڈیٹس فلم کی کہانی تین بے وقوفوں کے گرد گھومتی ہے جن میں رانچو ([[عامر خان]])، فرحان قریشی ([[آر مدھاونمادھون]]) اور راجو رستوگی ([[شرمن جوشی]]) شامل ہیں۔ کہانی میں ہیرو کا کردار رانچو یعنی عامر خان نے نبھایا ہے جو دنیا کی نظر میں بے وقوف جبکہ درحقیقت انتہائی ذہین انسان ہیں۔ رانچو، فرحان قریشی اور راجو رستوگی کے انجینئری کالج میں داخلہ لیتا ہے جہاں سینئر طلبہ نئے طلبہ سے مذاق کرتے ہوئے بدتمیزی سے پیش آتے ہیں لیکن رانچو ان کے مذاق سے لطف اندوز ہوتا ہے بلکہ ایک موقع پر انہیں ان کی بد تمیزی کا مزہ بھی چکھا دیتا ہے۔
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
 
== حوالہ جات ==