"کوریا جاپانی تسلط میں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
[[سلطنت روس]] اور [[شہنشاہی جاپان]] کے مابین جنگ میں [[جاپان]] کی فتح کے بعد [[کوریا]] جاپانی تسلط میں آگیا۔ قلیل مدتی ریاست کوریا پر جاپان کا یہ تسلط ۱۹۱۰ میں شروع ہوکر ۱۹۴۵ میں دوسری [[جنگ عظیم]] کے منتج ہونے پر ختم ہوا۔اس عرصے کے دوران کوریا اور اس کے لوگ جاپانی جبرواستبداد میں رہے لیکن کوریا والوں نے اس دوران کبھی بھی جاپانی بالادستی اور تسلط کو قبول نہیں کیا۔ اس عرصہ استعمار کے پینتیس سالوں کے دوران کوریائی اتحاد کی ۲۵ بڑی بغاوتوں اور سئول-پینوگ یانگ-دائگو-پوسان و اینچئون جیسے شہروں میں۱۱ شورشوں نے جاپانیوں کو خوب جھنجوڑا۔
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]