"چی گویرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > طالب علم
سطر 5:
 
== موٹر سائیکل پر سیاحت‎ ==
چی بنیادی طور پر میڈیکل کا [[طالب علم]] تھا، تعلیمی کیرئر کے دوران ہی اس کے اندر سیاحت کا شوق پیدا ہوا اور [[1950ء]] سے لیکر [[1953ء]] تک اس نے [[جنوبی امریکا]] کو تین بار اپنی سیاحت کا مرکز بنایا، جس میں پہلے1950ء میں اس نے [[دوچرخہ|سائیکل]] پر تنہا 4500 کلومیٹر کا سفر براعظم کے جنوب سے شمال کی جانب طے کیا۔
 
پھر دوسرا سفر اس نے [[1951ء]] میں [[موٹر سائیکل]] پر طے کیا۔ جو تقریباً دگنا لمبا یعنی8000 کلومیٹر تھا۔ تیسرا سفر اس نے 1953ء میں کیا– تینوں بار اس نے متعدد ممالک جیسے [[چلی]]، [[پیرو]]، [[ایکواڈور]]، [[کولمبیا]]، [[وینیزویلا]]، [[پاناما|پانامہ]]، [[برازیل]]، [[بولیویا]] اور [[کیوبا]] کراس کیے۔
سطر 106:
[[زمرہ:مارکسی نظریہ ساز]]
[[زمرہ:ارجنٹائنی انقلابی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]