"بلھے شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

999 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
 
== انتقال ==
بلھے شاہ کا انتقال 1757ء میں قصور میں ہوا اور یہیں دفن ہوئے۔<ref>[http://www.poetry-chaikhana.com/B/BullehShah/ بلھے شاہ کی شاعری]</ref> ان کے مزار پر آج تک عقیدت مند ہر سال ان کی صوفیانہ شاعری گا کر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
بلھے شاہ کے خیالات کی وجہ سے اس کے کے مولویوں نے انہیں کافر قرار دیا تھا۔ اس وقت کے مولویوں نے ان کا جنازہ پڑھانے والے پر بھی فتوی باندھا کہ اس کا نکاح مسلمان عورت سے ختم ہوجائے گا اور کنوارے کا مسلمان عورت سے شادی ممکن ناہوگی۔اس وقت کی مسلمان آبادی نے احتجاج کیا کہ بلھے شاہ کو مسلمانوں کے قبرستان میں نا دفنایا جائے۔ غرض ایک خواجہ سراء نے بلھے شاہ کا جنازہ پڑھایا، بھنگی، مست، کھسروں نے پنجابی کے سب سے بڑے شاعر کا جنازہ اٹھائے قصور شہرسے دو میل باہر جاکر دفن کر دیا گیا۔بلھے شاہ کی گمنام قبر کے گرد شہر پھیلتا گیا، آج بابا بلھے شاہ کا قصور شہر کہلاتا ہے۔
 
 
گمنام صارف