"فردوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:گیارہویں صدی کے فارسی مصنفین
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
 
حکیم ابوالقاسم حسن پور علی طوسی معروف بہ '''فردوسی''' دسویں صدی عیسوی (چوتھی صدی ھجری) کے نامور اور معروف فارسی شاعر جو [[940ء]] (329 ھ) میں [[ایران]] کے علاقے [[خراسان]] کے ایک شہر [[طوس]] کے نزدیک ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور [[1020ء]] (410ھ) کو اسی سال کی عمر میں وہیں فوت ہوئے۔ بعض روایات میں آپ کا سالِ وفات [[1025ء]] (416ھ) اور عمر پچاسی سال بھی ملتی ہے۔<ref>[http://www.iranica.com/articles/ferdowsi-index انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا،]</ref> آپ کا شاہکار [[شاہنامہ]] ہے جس کی وجہ سے آپ نے دنیائے شاعری میں لازوال مقام حاصل کیا۔
 
سطر 48 ⟵ 47:
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے فارسی شعرا]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے فارسی مصنفین]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:طوس کی شخصیات]]