"فردوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:گیارہویں صدی کے فارسی مصنفین
م خودکار: ویکائی > فارسی ادب، حسن پور
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
حکیم ابوالقاسم [[حسن پور]] علی طوسی معروف بہ '''فردوسی''' دسویں صدی عیسوی (چوتھی صدی ھجری) کے نامور اور معروف فارسی شاعر جو [[940ء]] (329 ھ) میں [[ایران]] کے علاقے [[خراسان]] کے ایک شہر [[طوس]] کے نزدیک ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور [[1020ء]] (410ھ) کو اسی سال کی عمر میں وہیں فوت ہوئے۔ بعض روایات میں آپ کا سالِ وفات [[1025ء]] (416ھ) اور عمر پچاسی سال بھی ملتی ہے۔<ref>[http://www.iranica.com/articles/ferdowsi-index انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا،]</ref> آپ کا شاہکار [[شاہنامہ]] ہے جس کی وجہ سے آپ نے دنیائے شاعری میں لازوال مقام حاصل کیا۔
 
== حالات زندگی ==
 
== شاہنامہ ==
شاہنامہ جس کا لفظی مطلب شاہ کے بارے یا کارنامے بنتا ہے، [[فارسی ادب]] میں ممتاز مقام رکھنے والی شاعرانہ تصنیف ہے جو فارسی شاعر فردوسی نے تقریباً 1000ء میں لکھی۔ اس شعری مجموعہ میں “عظیم فارس“ کے تہذیبی و ثقافتی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ مجموعہ تقریباً 60000 سے زائد اشعار پر مشتمل ہے۔ اس ادبی شاہکار، شاہنامہ میں ایرانی داستانیں اور ایرانی سلطنت کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ یہ واقعات شاعرانہ انداز میں بیان کیے گئے ہیں اور اس میں عظیم فارس سے لے کر اسلامی سلطنت کے قیام تک کے واقعات، تہذیب، تمدن اور ثقافت کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایرانی تہذیب اور ثقافت میں شاہنامہ کو اب بھی مرکزی حیثیت حاصل ہے، جس کو اہل دانش فارسی ادب میں انتہائی لاجواب ادبی خدمات میں شمار کرتے ہیں۔
 
سطر 50:
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:طوس کی شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]