"سلیمہ سلطان بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox monarchperson|سلیمہ سلطان=}}
|image= [[فائل:Jodhbai.jpg]]
|caption = بیگم سلیمہ سلطان
|name سلیمہ سلطان بیگم صاحبہ
|title = [[مغلیہ سلطنت|مغل بیگم]] * خیرالمشیرہ (اچھا مشورہ دینی والی)۔
|full name = بیگمِ خاص ملکہ سلیمہ سلطان اکبر
|birth_date= 23 فروری 1539ء
|birth_place = [[دہلی]] ،[[ہندوستان]]
|death_date =1622ءء
|place of burial = [[آگرہ]]
|spouse =[[بیرم خان]] (اول)<br/> [[جلال الدین اکبر|جلال الدین محمد اکبر]] (دوم)
|children = [[عبدالرحیم خان خانہ]]
|dynasty =[[مغلیہ سلطنت|مغل]]
|father = [[نور الدین محمد مرزا]]
|religion = [[اسلام]]
}}
 
'''سلیمہ''' ،[[مغل شہنشاہ]] [[اکبر اعظم]] کی بیوی،اور اکبر کے تین خاص بیگموں میں سے ایک ہے۔ ان کو تاریخ میں ان کی اخلاق کے بدولت جانا جاتاہے۔ ہر کسی کو سلیقے اور آدب و احترام سے پیش آتی تھی ،اور اکبر کے تین خاص بیگموں میں سے ہے جن سے اکبر کا ایک بہت ہی خاص رشتہ ہوتا تھا (باقی کے دو خاص بیگمیں ایک [[مریم الزمانی]] اور [[رقیہ سلطان]] ہیں)۔ آپ نے پہلے شادی جناب مرحوم [[بیرم خان]] سے ہوئی لیکن جب ان کو کسی نے قتل کیا تو سلیمہ بیگم اور ان کی بیٹے رحیم خان کو سہارا دینے کے لیے اکبر نے سلیمہ بیگم سے نکاح کیا۔ سلیمہ بیگم ،اکبر کے دوسری بیوی [[رقیہ سلطان|بیگم رقیہ]] کی سگی بہن تھی۔