"مال روڈ، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{infobox road
| alternate_name =Shahrah-e-Quaid-e-Azam<br />{{اردو نستعلیق|شاہراہ قائد اعظم}}
▲|name=مال روڈ<br/>The Mall
| country= PAK
| type=
| route=
| length_km=
| length_ref=
| Interchanges=
| terminus_a=[[File:Pakistan N-5.svg|30px]] [[قومی شاہراہ 5]]، پنجاب سیکرٹریٹ
| terminus_b=میاں میر پل، عزیز بھٹی روڈ▼
| established=2016
| maint=[[پاکستان کے شہری اضلاع]]
▲|terminus_b=عزیز بھٹی روڈ
}}
'''مال روڈ''' {{دیگر نام| انگریزی = The Mall}} [[لاہور]] میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو '''شاہراہ قائد اعظم''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی [[سامراجی دور]] میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔<br />
مال روڈ لاہور پر واقع کئی مشہور تاریخی عمارات میں مندرجہ زیل شامل ہیں۔
* [[ایچی سن کالج]]
* [[لاہور عجائب گھر]]
سطر 40 ⟵ 36:
Image:ICI Building-2 (the Mall, Lahore).JPG|آئی سی آئی بلڈنگ
Image:Ferozesons Building - The Mall.jpeg|فیروزسنز بلڈنگ
</gallery>
|