"اخلاق الرحمن قدوائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 65:
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
ان کی ولادت 1920ء میں ریاست [[اتر پردیش]] کے [[بارہ بنكي ضلع]] کے [[بارہ گاؤں]] میں ہوئی،۔ ان کے والد اشفاق الرحمن قدوائی اور والدہ نسیم النساء تھیں۔ <ref name=Bio-HR>[http://legislativebodiesinindia.gov.in/States/haryana/gov.htm Biographical information on Kidwai]، legislativebodiesinindia.gov.in</ref><ref name=Bio-BR>[http://governor.bih.nic.in/Governors/ARKidwai.htm Biographical information on Kidwai]، governor.bih.nic.in</ref> ان کے شادی محترمہ جمیلہ قدوائی سے ہوئی جن سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں۔ انہوں نے [[جامعہ ملیہ اسلامیہ]] سے 1940ء میں بی اے کی ڈگری لی اور [[یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن]] سے 1948ء میں ایم ایس سی کیا، پھر [[کورنیل یونیورسٹی]] سے 1950ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ <ref name=Bio-BR />
 
== سیاسی زندگی ==
انہوں نے اپنا پروفیشنل کیریئر کا آغاز [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے ڈپارٹمنٹ آف کیمسٹری میں بحیثیت فروفیسر سے کیا۔ بعد ازاں وہ یونین پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین بنے۔ انہوں نے یہ عہدہ 1974 تا 1977ء تک سنبھالا۔ وہ دو مرتبہ (1979ء تا 1985ء اور 1993ء تا 1998ء) [[بہار کے گورنر]] رہے اور ایک مرتبہ (1998ء تا 1999ء) [[مغربی بنگال]] کے بھی گورنر رہے۔ <ref name=Bio-HR /><ref name=Bio-BR />
 
== مزید دیکھیے ==