"اخلاق الرحمن قدوائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

اضافہ مواد
(اضافہ مواد)
(اضافہ مواد)
== سیاسی زندگی ==
انہوں نے اپنا پروفیشنل کیریئر کا آغاز [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے ڈپارٹمنٹ آف کیمسٹری میں بحیثیت فروفیسر سے کیا۔ بعد ازاں وہ یونین پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین بنے۔ انہوں نے یہ عہدہ 1974 تا 1977ء تک سنبھالا۔ وہ دو مرتبہ (1979ء تا 1985ء اور 1993ء تا 1998ء) [[بہار کے گورنر]] رہے اور ایک مرتبہ (1998ء تا 1999ء) [[مغربی بنگال]] کے بھی گورنر رہے۔ <ref name=Bio-HR /><ref name=Bio-BR />
 
وہ 1983ء سے 1992ء تک [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]]، [[علی گڑھ]] کے چانسلر رہے۔ <ref name=Bio-BR />
قدوائی جنوری 2000ء سے جولائی 2004ء تک [[راجیہ سبھا]] کے رکن رہے۔ اس کے بعد جولائی 2004ء سے جالوئی 2007ء تک [[ہریانہ]] کے گورنر رہے۔ جون 2007ء میں [[پرتیبھا پاٹل]] کے استعفی دینے کے بعد وہ [[راجستھان]] کے گورنر بنے ۔ <ref>[http://www.zeenews.com/znnew/articles.asp?aid=378479&sid=REG "Pratibha Patil`s resignation accepted"]، zeenews.com, 22 جون 2007.</ref><ref>[http://www.hindu.com/thehindu/holnus/004200709061551.htm "S.K. Singh takes oath as Governor of Rajasthan"]، PTI (''The Hindu'')، ستمبر 6, 2007.</ref>
 
== مزید دیکھیے ==