"مہندر کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
'''مہندر کپور''' (پیدائش: [[9 جنوری]] [[1934ء]]— وفات: [[27 ستمبر]] [[2008ء]]) [[بھارت|بھارتی]] [[پس پردہ گلوکار]] تھے۔اُن کی وجہ شہرت گیت "چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں" اور "نیلے گگن کے تلے" تھے۔ محب الوطنی کے گیت بھی اُن کی پہچان تھے جیسے کہ [[1972ء]] میں [[اپکار]] فلم کا گیت "میرے دیش کی دھرتی" تھا۔ [[1972ء]] میں ہی اُنہیں [[حکومت ہند]] نے [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا۔ مہندر کپور کی آواز اداکار [[منوج کمار]] کے لئے بہترین سمجھی جاتی تھی۔
==سوانح==
مہندر کپور کی پیدائش [[9 جنوری]] [[1934ء]] کو [[امرتسر]] میں ہوئی۔ بعد ازاں خاندان [[ممبئی]] منتقل ہوگیا۔ نوعمری میں ہی مہندر کپور [[پس پردہ گلوکار]] [[محمد رفیع]] (متوفی [[31 جولائی]] [[1980ء]]) سے متاثر ہوئے اور اُنہیں اپنا اُستاد تسلیم کیا۔کیا۔مہندر کپور نے کلاسیکی موسیقی کی تعلیم پنڈت حُسن لال، پنڈت جگن ناتھ، استاد نیاز احمد خان، استاد عبدالرحمن خان اور پنڈت تلسی داس شرما سے حاصل کی۔ [[1958ء]] میں مہندر کپور نے پہلی بار بحیثیت [[پس پردہ گلوکار]] فلم [[نورنگ]] میں اپنی آواز دی جو [[18 ستمبر]] [[1959ء]] کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔ مہندر کپور کو بطور [[پس پردہ گلوکار]] متعارف کروانے والے موسیقار [[وی شانتارام]] تھے۔
 
==وفات==