"مہندر کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
 
=== بطور پس پردہ گلوکار ===
[[1958ء]] میں مہندر کپور نے پہلی بار بحیثیت [[پس پردہ گلوکار]] فلم [[نورنگ]] میں اپنی آواز دی جو [[18 ستمبر]] [[1959ء]] کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔ مہندر کپور کو بطور [[پس پردہ گلوکار]] متعارف کروانے والے موسیقار [[وی شانتارام]] تھے جبکہ اِس کی موسیقی [[سی رام چندر]] نے ترتیب دی تھی۔<ref>{{Cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/city/mumbai/Mere-desh-ki-dharti-will-always-be-with-us-/articleshow/3535648.cms?referral=PM|title=|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
۔
 
==وفات==