"مہندر کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
 
=== بطور پس پردہ گلوکار ===
[[1958ء]] میں مہندر کپور نے پہلی بار بحیثیت [[پس پردہ گلوکار]] فلم [[نورنگ]] میں اپنی آواز دی جو [[18 ستمبر]] [[1959ء]] کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔ مہندر کپور کو بطور [[پس پردہ گلوکار]] متعارف کروانے والے موسیقار [[وی شانتارام]] تھے جبکہ اِس کی موسیقی [[سی رام چندر]] نے ترتیب دی تھی۔<ref>{{Cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/city/mumbai/Mere-desh-ki-dharti-will-always-be-with-us-/articleshow/3535648.cms?referral=PM|title=|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> فلم ہدایتکار [[بی آر چوپڑہ|بلدیو راج چوپڑا]] نے بھی متعدد فلموں کے لیے مہندر کپور سے گیت ریکارڈ کروائے، اِن میں [[دھول کا پھول]] ([[4 دسمبر]] [[1959ء]])، [[گمراہ (فلم)|گمراہ]] ([[1963ء]])، [[وقت (فلم)|وقت]] ([[28 جولائی]] [[1965ء]])، [[ہم راز]] ([[1967ء]])، [[دھند (فلم)|دھند]] ([[13 فروری]] [[1973ء]])، [[نکاح (فلم)|نکاح]] ([[24 ستمبر]] [[1982ء]]) شامل تھیں۔ [[منوج کمار]] کے لیے [[اپکار]] ([[1967ء]])، [[پورب اور پشچم]] ([[1970ء]]) جیسی فلموں میں بطور [[پس پردہ گلوکار]] آواز دی۔
 
==وفات==