"تبادلۂ خیال:معاویہ بن ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
== کاتب وحی ==
{{سنیے|Arif80s}} ابوسفیان نے فتح مکہ کے وقت اسلام قبول کیا تھا، تو صحابہ ان سے نفرت کرتے تھے اور نہ ساتھ بیٹھتے تھے تو ابوسفیان نے محمد {{درود}} سے گزارش کی تھی کہ صحابہ میرے ساتھ یہ کر رہے ہیں اگر آپ میرے بیٹے کو اپنا کاتب رکھ لیں تو شاید ان کے دل سے نفرت دور ہو جائے گی۔ (صحيح مسلم، ج 4 ص 1945، ح2501 ، کتاب فضائل صحابہ، 40 باب اور جب انہوں نے اسلام قبول کیا تھا تو ٩٩ فیصد قرآن نازل ہو چکا تھا۔ آپ نے سنی حوالے دیے ہیں جو معتبر نہیں نیز ہمیں حدیث کی روشنی میں بات کرنی چاہیے۔ بہت سے سنی بزرگ علما یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ معاویہ فقط معمولی خطوطِ محمد {{درود}} لکھتا تھا۔ ”زيد بن ثابت كاتب وحی تھے اور معاویہ عرب کو خط لکھتا تھا رسول اکرم {{درود}} کی طرف سے“ ((1) الذہبی، شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ابو عبد اللہ، سير اعلام النبلاء، ج 3، ص 123، تحقیق : شعیب الارناؤوط، محمد نعیم العرقسوسی، ناشر: مؤسسہ الرسالہ - بیروت ، الطبعہ: التاسعہ، 1413ھ — (2) العسقلانی ، احمد بن علی بن حجر ابو الفضل الشافعی ، الاصابہ فی تمییز الصحابہ، ج 6، ص 153، تحقیق: علی محمد البجاوی، ناشر: دار الجيل - بیروت ، الطبعہ : الاولى ، 1412ھ - 1992ء — (3) ابن ابی الحدید المعتزلی ، ابو حامد عز الدین بن ہبہ اللہ ، شرح نہج البلاغہ، ج 1، ص 201 - 202 ، تحقیق: محمد عبد الکریم النمری، ناشر : دار الکتب العلمیہ - بیروت/لبنان ، الطبعہ: الاولى ، 1418ھ - 1998ء۔)— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 04:58، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
: {{سنیے|Obaid Raza|Tahir mq|محمد شعیب|Hindustanilanguage}} رائے دیجیے۔— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 06:02، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "معاویہ بن ابو سفیان" پر