"تبادلۂ خیال:معاویہ بن ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
::{{سنیے|BukhariSaeed}} مضمون میں امیر معاویہ بن ابو سفیان کے حوالے سے کاتبِ وحی ہونے کی عبارت پہلے سے موجود تھی، میں نے کسی صارف کے حوالہ درکار سانچے کے جواب میں دو کتب کے حوالے دئیے ہیں۔ حوالے معتبر ہیں یا نہیں یہ طے کرنا علماء کرام کا کام ہے، میرا یا آپ کا نہیں۔ مزید براں کوئی بھی صارف ان حوالوں کو رد کر سکتا ہے، اگر ایسا کیا گیا تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 06:33، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
::: [[صارف:Arif80s|عارف بھائی]]، میرا اختلاف اس بات پر ہے کہ آپ ان کے کاتب وحی ہونے کے حق میں حوالے شامل کر رہے ہیں، میں نے [[شمس الدین ذہبی|علامہ ذہبی]] کا حوالہ دیا ہے جس کو آپ نے شامل بھی نہیں کیا اور اسی میں مزید حوالے ایڈ کر دیے۔ ذہبی اور کچھ جید سنی علما نے معاویہ کو معمولی ”کاتب“ کہا ہے، وہ خط لکھا کرتے تھے۔ براہ مہربانی کاتب وحی کے آگے یہ بھی لکھا جائے کہ یہ متنازع ہے۔— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 07:15، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
::::{{سنیے|BukhariSaeed}} جناب بخاری سعید صاحب طبری، ابن خلدون، اور سیوطی نے حضرت معاویہ کو صاف الفاظ میں کاتبِ وہی کہا ہے۔ کیا ہم انہیں رد کر سکتے ہیں؟ [[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 07:48، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "معاویہ بن ابو سفیان" پر