"تبادلۂ خیال:معاویہ بن ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
:::::{{سنیے|Arif80s}} عارف بھائی، عارضی طور پر متنازع کا سانچہ لگا چکا ہوں۔ کچھ دن دیکھتے ہیں۔ اگر رد میں حوالہ جات ہوں تو وہ بھی شامل کرتے ہیں۔ ورنہ اس سانچے کو ویسے ہی ہٹا دیتے ہیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 07:53، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
::::::{{سنیے|Hindustanilanguage}} بہتر بھی یہی ہے۔ اب فیصلہ منتظمین اور صارفین پر چھوڑتے ہیں۔ امید ہے کہ حوالہ جات کی صحت اور جاچ پڑتال کے بعد جو بھی فیصلہ ہو گا وہ اردو ویکی کے لیے خوش آئند ہوگا اور وہ ہم من و عن تسلیم کریں گے۔ [[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 08:00، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
::::::: شاید عارف بھائی میری بات کو غلط سمجھ رہے ہیں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ دونوں موقف لکھے جانے چاہییں: ”کاتب وحی“ اور ”کاتب خطوط نبوی“—نبوی“۔ تحقیق کے مطابق وہ کاتب وحی نہیں تھے۔— [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 08:42، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
::::::::{{سنیے|BukhariSaeed}} بخاری سعید صاحب، میں سمجھ چکا ہوں، حضرت معاویہ کاتب وحی بھی اور کاتب خطوط نبوی بھی۔ موضوع بحث صرف کاتب وحی ہے۔ میں کاتب وحی کے حق میں حوالے دے چکا۔ اب آپ یا کوئی اور رد میں حوالہ دے سکتا ہے۔ [[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 09:18، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
:یہ مضمون اہل سنت کے بعض مکاتب کے مطابق ہے شافعی مالکی اور حنبلی نیز اہل تشیع کا نقطہ نظر بیان نہیں کیا گیاہے۔--[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 14:52، 9 اکتوبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "معاویہ بن ابو سفیان" پر