"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
▲|name = اسحاق بن راہویہ
}}
'''اسحاق بن راہویہ''' (پیدائش: [[161ھ]]/ [[778ء]]– وفات: [[اتوار]] 15 [[شعبان]] [[238ھ]]/ [[29 جنوری]] [[853ء]]) إسحاق بن إبراہيم بن مخلد حنظلی تميمی مروزی، ابو يعقوب ابن راہویہ: خراسان اور اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے .خاندان خنظلہ سے جو بنی تمیم کی شاخ ہے سے تعلق تھا امام [[احمد بن حنبل]] امام [[بخاری]] امام [[مسلم]] امام [[ترمذي]] اور [[نسائی]] وغيرہم۔ کے اساتذہ میں سے تھے۔
آپ كبار حفاظ حدیث میں سے ایک ہیں .بہت زیادہ شہروں کے سفر کیے اور حدیث کو اکٹھا کیا ان میں [[عراق]]، [[حجاز]]، [[شام]] اور [[يمن]] کے سفر بھی ہیں۔
|