"ابن سعد بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|notability=سیرت نگار، مؤرخ [[اسلام]]|era=[[اسلامی عہدِ زریں]]|image=|caption=|name=محمد ابن سعد ابن المنی الہاشمی|title=ابن سعد بغدادی، کاتب الواقدی|birth_date=[[168ھ]]/ [[785ء]]<br/> [[بصرہ]]، [[خلافت عباسیہ]]، موجودہ [[عراق]]|death_date=[[پیر]]، 5 [[جمادی الثانی]] [[230ھ]]/ [[16 فروری]] [[845ء]]<br/>[[بغداد]]، [[خلافت عباسیہ]]، موجودہ [[عراق]]|Maddhab=[[معتزلہ]]|ethnicity=|region=|works=کتاب الواقدی، طبقات الکبیر لابن سعد|influences=[[الواقدی]]|influenced=}}
'''ابن سعد بغدادی''' (پیدائش: [[784ء]]— وفات: [[16 فروری]] [[845ء]]) محدث اور [[مؤرخ]] تھے اور ان کی [[تاریخ]] کی کتاب معروف ہے۔
 
== سوانح ==
پورا نام ابوعبد اللہ محمد بن سعدبن منیع البصری الزہری۔ مشہور [[مورخ]] [[واقدیالواقدی]] کا شاگرد اور کاتب تھا۔ [[بصرہ]] میں پیدا ہوا۔ لیکن سکونت [[بغداد]] میں اختیار کی۔ اپنی تالیف [[کتاب الطبقات]] (طبقات ابن سعد) کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اس کتاب میں [[محمد|نبی اکرم]] صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد سے لے صحابہ کرام اور تابعین مولف نے اپنے زمانے تک کی اہم شخصیات کے تذکرے ہیں اور اس سے ہر نئے آنے والے مؤرخ نے استفادہ کیا۔ حاجی خلیفہ ان کی ایک کتاب طبقات الصغیر کا بھی ذکر کیا
انہوں نے حدیث ہشیم سفیان بن عیینہ ابن علیہ الولید بن مسلم اورمحمد بن عمر الواقدی سے پڑھی ابوبکر بن ابی الدنیا اوردیگر محدثین نے ان سے روایت کی<ref>دائرہ معارف اسلامیہ جلد اول صفحہ545 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
ایک اور شخصیت [[ابن سعد اندلسی]] بھی ابن سعد کے نام سے معروف ہے۔