"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
=== ظاہری بناوٹ ===
 
انسانی جشمچشم کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوئے حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ ایک اوسط چشم کا قطر(4۔ 2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بالکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جس کی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں چشم میں بنتی ہیں۔
 
=== اندرونی بناوٹ ===
چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] (سب سے اوپر تہ، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔
گمنام صارف