"جوں کا توں موقف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 1:
'''جوں کا توں موقف'''، جسے اس کے [[انگریزی زبان]] کے متبادل '''اسٹیٹس کو''' {{دیگر نام|انگریزی=Status quo}} کے طور پر بھی زیادہ جانا جاتا ہے، ایک [[لاطینی زبان|لاطینی]] محاوےمحاورے سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے کہ ہر چیز، خاص طور پر سیاسی اور معاشرتی لحاظ سے، اپنی موجودہ شکل اور ہیئت میں جوں کی توں برقرار رہے یا حسبہ رہے۔
 
== مثالیں ==
* عدالت کسی عمارت کے انہدام پر روک لگا سکتی ہے اور جوں کے توں موقف کی برقراری کا حکم دے سکتی ہے، اگرچیکہ کہ پہلی نظر میں عمارت کی تعمیر غیر مجاز ہے، غیر قانونی قبضے کی زمین پر بنائی گئی ہے یا پھر تعمیر کا مقصد کسی عوامی راستے کی مسدودی کیوں نہ ہو۔ عدالت ایک عارضی روک کے بعد پورے معاملے کا بغور مطالعہ کر سکتی ہے اور متعلقہ فریقین یا ارباب مجاز کو یہی فیصلے پر عمل پیرا ہونے یا پھر مطلوبہ انہدام پر عمل کرنے کی اجازت دے سکتی ہے۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[محاورے]]
*
 
== حوالہ جات ==