"جگا جٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
م ←‏موت: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 53:
 
==موت==
ایک دن وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ سدھیر کے گاؤں میں ملنگی کے گھر گیا اور اس نے لالو نائی کو سب کے لئیے کھانا بنانے کا کہا، لالو نائی کا گآؤں”لاکھوگاؤں”لاکھو کے ”نزدیک ہی تھا۔ لالو نائی نے اپنے پانچ بھائیوں سے کہا کہ وہ شراب اور کھانا لے کر پہنچ جائیں۔ لالو اور اس کے بھائیوں نے شراب کا ایک قطرہ بھی نہیں پیا جب کہ ملنگی کی ماں اسی طرح خوش تھی کہ جس طرح دوسال کے بعد اس کا بیٹا ملنگی لوٹ آیا ہو۔ جگے کا جگری دوست سوہنا تیلی اپنے دوستوں کو ملنے نزدیک کہیں گیا ہوا تھا۔ جگے اور بانٹے نے کھانا کھا کر خوب شراب پی شراب کے نشے میں دھت بوڑھ (بڑ) کے نیچے ایک بڑے چارپائی میں گرمیوں کی دوپہر کو لیٹے ہوئے تھے کہ لالو نائی اور اس کے بھائیوں نے ان پہ فائر کھول دیا۔ سوہنا تیلی فائروں کی آواز سن کر پلٹا اور چاہا کہ لالو نائی اور اس کے بھائیوں کا مقابلہ کرئے لیکن اسے کمر کی طرف سے فائر مار کر لالو نائی نے ہلاک کر دیا۔ جگے کی موت نے سارے علاقے کو صدمے اور ہراس میں لے لیا۔ لالو نائی کو حکومت نے دس مربعے زمین اور ایک گھوڑی انعام میں دی۔ کچھ وقت بعد لالو نائی کسی دوسرے مقدمے مین جیل گیا تو وہاں بند قیدیوں نے اسے اس قدر پٹائی کی کہ وہ وہیں مر گیا۔ جگہ صرف انتیس سال زندہ رہا اور اس کے ڈاکؤوں بننے کی زندگی محض تین ماہ پہ محیط ہے۔
 
==لوک گیت==