"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{خانہ معلومات شخصیتعالم دین/عربی}}
| اسحاق بن راہویہ =
}}
 
'''اسحاق بن راہویہ''' (پیدائش: [[161ھ]]/ [[778ء]]– وفات: [[اتوار]] 15 [[شعبان]] [[238ھ]]/ [[29 جنوری]] [[853ء]]) إسحاق بن إبراہيم بن مخلد حنظلی تميمی مروزی، ابو يعقوب ابن راہویہ: خراسان اور اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے .خاندان خنظلہ سے جو بنی تمیم کی شاخ ہے سے تعلق تھا امام [[احمد بن حنبل]] امام [[بخاری]] امام [[مسلم]] امام [[ترمذي]] اور [[نسائی]] وغيرہم۔ کے اساتذہ میں سے تھے۔