"براعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Continents vide couleurs.png|تصغیر|300px|سات براعظم]] [[زمین]] کا ایک بڑا علاقہ جو عام خیال سے [[سمندر|سمُندر]] میں گھرا ہو، '''براعظمبَرِاَعْظّم''' کہلاتا ہے۔ اس تعریف کے مطابق سات براعظمبَِراَعْظّم ہیں۔ [[ایشیاء|ایشیا]]، [[یورپ]]، [[افریقا]]، [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]]، [[براعظم آسٹریلیا|آسٹریلیا]]، [[شمالی امریکا]] اور [[جنوبی امریکا]]۔ مگر یہ خیال کچھ درست نہیں کیونکہ یورپ اور ایشیا [[روس]] کے زمینی راستے سے جڑے ہوئے ہیں اور [[یوریشیا]] کہلاتے ہیں۔ اسی طرح جنوبی اور شمالی امریکا بھی جڑے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ براعظموں کی اصل تعداد پانچ سمجھی جاتی ہے۔ [[اولمپک تنظیم]] کا نشان بھی پانچ براعظموں کے لیے پانچ دائروں پر مشتمل ہے۔
[[تصویر:Flag of the Olympic Movement.svg|200px|تصغیر|پانچ براعظموں کی نمائندگی کرنے والا اولمپک تنظیم کا نشان]]
رقبے اور آبادی دونوں لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت ایشیا میں رہتی ہے۔ ساتوں براعظم مل کر زمین کا صرف ایک تہائی بنتے ہیں اور باقی حصہ سمندروں پر مشتمل ہے۔
سطر 20:
||    [[براعظم آسٹریلیا|آسٹریلیا]]
|'''5 براعظم'''
||    [[افریقا]]
|colspan="2" |       [[یوریشیا]]