"ہاتھ دھونے کا عالمی دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
}}
 
'''ہاتھ دھونے کا عالمی دن''' {{دیگر نام|انگریزی='''Global Handwashing Day'''}} ہر سال دنیا بھر میں [[15 اکتوبر]] کو منایا جاتا ہے۔ یہ ایک عالمی مہم ہے اور اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے عوام میں ہاتھ دھونے کی اہمیت اور اس کے صحت پر ہونے والے اثرات کا شعور اُجاگر کیا جانا ہے۔ اس دن کو مناےمنانے کی ابتدا [[2008ء]] کو ہوئی۔<ref>[http://globalhandwashing.org/global-handwashing-day/ ہاتھ دھونے کا عالمی دن آفیشل ویب]</ref>
 
== حوالہ جات ==