"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: ویکائی > واقعہ کربلا
سطر 24:
 
== تاریخ ==
عبد اللہ شاہ غازی کی کنیت ابو محمد اور لقب العشتر ہے۔ آپ کی ولادت [[واقعہ کربلا]] کے اٹھائیس سال بعد سن اٹھانوے ہجری میں [[مدینہ منورہ]] میں ہوئی اور یہ بنی امیہ کی حکومت کا آخری دور تھا۔ آپ سن ایک سو اڑتیس ہجری میں سندھ تشریف لائے۔
 
[[خلافت عباسیہ|عباسی دورِ حکومت]] کے زمانہ جنگ میں عبد اللہ شاہ غازی کو سن ایک سواکیاون ہجری میں شہید کر دیا گیا آپ کے خادمین اور عقیدت مندوں نے آپ کو یہاں موجود پہاڑی پر دفن کر دیا جہاں آج بھی آپ کا مزار موجود ہے۔<ref name = "کتاب">
سطر 52:
[[زمرہ:علوی]]
[[زمرہ:مدنی شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]