"انگریزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 70:
}}
 
 
[[فائل:EN English Language Symbol ISO 639-1 IETF Language Tag Icon.svg|تصغیر|upright|دائیں|EN [[آیزو 639]]-1]]
[[فائل:Anglospeak(800px).png|تصغیر|300px|نیلا: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان ہے۔ آسمانی: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان تو ہے لیکن بنیادی زبان کے طور پر نہیں بولی جاتی]]
 
سطر 80:
 
انگریزی مواصلات، تعلیم، کاروبار، ہوا بازی، تفریحات، سفارت کاری اور انٹرنیٹ میں سب سے موزوں بین الاقوامی زبان ہے۔ یہ [[1945ء]] میں [[اقوام متحدہ]] کے قیام سے اب تک اس کی باضابطہ زبانوں میں سے ایک ہے۔
[[فائل:EN English Language Symbol ISO 639-1 IETF Language Tag Icon.svg|تصغیر|upright|دائیں|EN [[آیزو 639]]-1]]
 
انگریزی بنیادی طور پر مغربی جرمینک زبان ہے جو قدیم انگلش سے بنی ہے۔ سلطنتِ برطانیہ کی سرحدوں میں توسیع کے ساتھ ساتھ یہ زبان بھی انگلستان سے نکل کر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]]، [[کینیڈا]]، [[آسٹریلیا]]، [[نیوزی لینڈ]] سمیت دنیا بھر میں پھیلتی چلی گئی اور آج [[برطانیہ]] یا [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کی سابق نو آبادیوں میں سے اکثر میں یہ سرکاری زبان ہے جن میں [[پاکستان]]، [[گھانا]]، [[بھارت]]، [[نائجیریا]]، [[جنوبی افریقا]]، [[کینیا]]، [[یوگنڈا|یوگینڈا]] اور [[فلپائن]] بھی شامل ہیں۔