"کنفیوشس مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کنفیوشس مت''' چین کا سب سے بڑا مقامی مذہب ہے۔ کنفیوشس مذہب 25 صدیوں کی مسلسل تاریخ رکھتا ہے۔ تقریباً دو ہزار سال تک حکمرانوں کا مذہب رہا ہے۔ کنفیوشین ازم کا نام مغربی اقوام کا دیا ہوا ہے، اس کا اصلی نام ”کنفیوشس کی تعلیمات“ ہے یا پھر اس کو '''روجیا''' ( 儒家) کہتے ہیں جس کے معنی ”علما کی تعلیم“ کے ہیں۔
 
کنفیوشس مذہب چین کا قدیم مذہب ہے، اس مذہب کی بنیاد کائنات کی پرستش پر ہے اور یہ پرتشپرستش کائنات کے اجزا اور مظاہر کی پرستش ہے۔
 
اس مذہب کا بانی علمائے مغرب کے دیئے ہوئے نام کے مطابق چین کا مشہور حاکم کنفیوشس ہے جس کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ وہ 471 قبل مسیح میں گزرا ہے۔ اس کا باپ شیولیان تھا جو ایک ضلع کا حاکم تھا، جس کی بڑھاپے کی اولاد کنفیوشس تھا۔