"کنفیوشس مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > قبل مسیح، بدھ مت، تاؤ مت
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
 
کنفیوشس چونکہ الہامی مذہب نہیں ہے لہذا ایک فرد کنفیوشسی ہوتے ہوئے بدھ بھی بن سکتا ہے، تاؤ بھی اور مسلم بھی۔
 
==مقدس کتب==
206 ق م تا 220 ق م کے دور میں اس نظریے کے پانچ صحیفے یا کتابچے مرتب ہوئے: ١۔ نظریہ طریق، ۲۔ عظیم الشان علم، ۳۔ تقریریں اور مکالمات، ۴۔ مقدمہ شوکنگ، ۵۔ بہار و خزاں۔ بعد میں ان پانچ رسالوں پر چار کتب کا اضافہ کیا گیا یہ اضافہ شاید بطور شرح کے ہوا، یہ دونوں چیزیں (اصل اور شرح) ان کے یہاں روحانی کتاب کی طرح مقدس ہیں۔
 
{{موضوعات مذاہب}}