"کنفیوشس مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
 
==مقدس کتب==
اس مذہب کو اکثر مذہبِ کتب کہا گیا ہے۔ اس کی متعدد کتب میں سے لُن یو یعنی [[گلدستۂ تحریر]] اہم ترین ہے کیونکہ اس کے مطالعہ سے اس کی تعلیمات کا سمجھنا آسان ہے۔ یہ کنفیوشس کے ملفوظات کا مجموعہ ہے جو اس کے چند شاگردوں نے اس کی وفات کے بعد تالیف کیا۔ اس میں زندگی کے ہر پہلو کے حقائق کو عام فہم کہانیوں اور عمدہ تمثیلوں میں بیان کیا ہے۔ ایک اور کتاب کنفیوشس کی طرف منسوب ہوتی ہے اور یہ انتساب محل نظر ہے۔ اس کا نام ”علم عظیم“ (Great learning) ہے۔ ایک اور کتاب بنام تعلیم آدمی (Doctrine of the Men) کنفیوشس کے پوتے ٹسسز (Tsesze) کے نام سے منسوب ہے لیکن حقیقتاً وہ لی چی (Li-Chi) اور مین شس (Mencious) کی کتابوں کا اکتیسواں باب ہے۔ ان کے علاوہ پانچ اور قدیم کتابیں ہیں جو قدیم روایات کے مطابق کنفیوشس کی ادارت میں لکھی گئیں ، وہ یہ ہیں:
206 ق م تا 220 ق م کے دور میں اس نظریے کے پانچ صحیفے یا کتابچے مرتب ہوئے: ١۔ نظریہ طریق، ۲۔ عظیم الشان علم، ۳۔ تقریریں اور مکالمات، ۴۔ مقدمہ شوکنگ، ۵۔ بہار اور خزاں کی تاریخ۔ بعد میں ان پانچ رسالوں پر چار کتب کا اضافہ کیا گیا یہ اضافہ شاید بطور شرح کے ہوا، یہ دونوں چیزیں (اصل اور شرح) ان کے یہاں روحانی کتاب کی طرح مقدس ہیں۔
#شو چنگ (Shu-ching) کتاب التواریخ، جو تاریخی دستاویزیوں پر مشتمل ہے۔ پہلے سو تھیں لیکن اب صرف اٹھاون رہ گئی ہیں، جو 2400 ق م سے 800 ق م تک کے زمانہ پرمشتمل ہے۔
 
#شی چنگ (Shih-ching) گیتوں کی کتاب، اس میں تین سو پانچ نظمیں ہیں یہ 1200 ق م سے 700 ق م کے عرصہ میں لکھی گئیں۔
#لی چی (Li-Chi) رسموں کی کتاب، جس میں ان سب رسوم کا ذکر ہے جو مذہبی اور غیر مذہبی تہواروں پر ضروری ہیں۔
#یی چنگ (Yi-Ching) انقلابات کی کتاب۔
#چون چن (Ch'un-chin) خزاں اور بہار کی تاریخ، صوبہ لو کے کے 732 سے 481 ق م تک کے واقعات، حادثات اور حالات کی تاریخ۔
{{موضوعات مذاہب}}
{{فلسفہ}}