"کنفیوشس مت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
 
==مقدس کتب==
اس مذہب کو اکثر مذہبِ کتب کہا گیا ہے۔ اس کی متعدد کتب میں سے لُن یو (Lun-yu) یعنی [[گلدستۂ تحریر]] اہم ترین ہے کیونکہ اس کے مطالعہ سے اس کی تعلیمات کا سمجھنا آسان ہے۔ یہ کنفیوشس کے ملفوظات کا مجموعہ ہے جو اس کے چند شاگردوں نے اس کی وفات کے بعد تالیف کیا۔ اس میں زندگی کے ہر پہلو کے حقائق کو عام فہم کہانیوں اور عمدہ تمثیلوں میں بیان کیا ہے۔ ایک اور کتاب کنفیوشس کی طرف منسوب ہوتی ہے اور یہ انتساب محل نظر ہے۔ اس کا نام ”علم عظیم“ (Great learning) ہے۔ ایک اور کتاب بنام تعلیم آدمی (Doctrine of the Men) کنفیوشس کے پوتے ٹسسز (Tsesze) کے نام سے منسوب ہے لیکن حقیقتاً وہ لی چی (Li-Chi) اور مین شس (Mencious) کی کتابوں کا اکتیسواں باب ہے۔ ان کے علاوہ پانچ اور قدیم کتابیں ہیں جو قدیم روایات کے مطابق کنفیوشس کی ادارت میں لکھی گئیں ، وہ یہ ہیں:
#شو چنگ (Shu-ching) کتاب التواریخ، جو تاریخی دستاویزیوں پر مشتمل ہے۔ پہلے سو تھیں لیکن اب صرف اٹھاون رہ گئی ہیں، جو 2400 ق م سے 800 ق م تک کے زمانہ پرمشتمل ہے۔
#شی چنگ (Shih-ching) گیتوں کی کتاب، اس میں تین سو پانچ نظمیں ہیں یہ 1200 ق م سے 700 ق م کے عرصہ میں لکھی گئیں۔