"ایوب سلطان مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:شاخ زریں
سطر 32:
| materials =
}}
 
[[فائل:DSC04777_Istanbul_-_Moschea_di_Ey%C3%BCp_-_Foto_G._Dall%27Orto_30-5-2006.jpg|تصغیر|ایوب سلطان مسجد کے گنبد کا اندرونی منظر]]
 
'''ایوب سلطان مسجد''' [[ترکی]] کے شہر [[استنبول]] میں واقع ایک مسجد ہے جو [[شاخ زریں]] کے قریب قدیم شہر [[قسطنطنیہ]] کی فصیلوں کے باہر واقع ہے۔ یہ جگہ استنبول شہر کے [[یورپ|یورپی]]ی حصے کے موجودہ ضلع ایوب میں ہے۔ یہ مسجد [[1453ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانیوں]] کے ہاتھوں [[فتح قسطنطنیہ|قسطنطنیہ کی فتح]] کے بعد [[1458ء]] میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد عین اس جگہ تعمیر کی گئی جہاں [[صحابی|صحابئ]] [[رسول {{درود}}]] حضرت [[ابوایوب انصاری|ابو ایوب انصاری]] {{رض مذ}} ([[ترک]]: ایوب سلطان) [[670ء]] میں [[محاصرۂ قسطنطنیہ]] کے دوران شہید ہو گئے تھے۔ ان کا مزار ترکوں کے لیے انتہائی مقدس و پ{{پیش}}ر عقیدت مقام ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 49 ⟵ 48:
[[زمرہ:پندرہویں صدی کی مساجد]]
[[زمرہ:ترک معماری]]
[[زمرہ:محمد فاتح کی عمارات]]
[[زمرہ:ترکی کی مساجد]]
[[زمرہ:شاخ زریں]]
[[زمرہ:محمد فاتح کی عمارات]]