"جج" کے نسخوں کے درمیان فرق

68 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Tahir mq نے صفحہ قاضی کو رجوع مکرر چھوڑے بغیر جج کی جانب جو رجوع مکرر تھا منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Judge
 
[[فائل:Miles Ehrlich, judge.jpg|تصغیر|250px| [[2006]]]]
'''جج''' ({{Lang-en|Judge}}) وہ افسر جو [[قانون]] کے اعلی امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا [[فوجداری]] عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں [[دیوانی]] عدالتوں کے جج [[سول جج]] کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج [[مجسٹریٹ]]۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[قاضی]]
 
{{زمرہ کومنز|Judges}}