"یوم مسیحی شہدائے بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:سینٹ ڈومینک کاتھولک چرچ بہاولپور.png|تصغیر]]
'''یوم مسیحی شہدائے بہاولپور''' ہر سال 28 [[اکتوبر]] کو منایا جاتا ہے۔ 28 [[اکتوبر]] 2001ء کو دو دہشت گردوں نے [[سینٹ ڈومینک چرچ بہاولپور]] میں دورانِ عبادت حملہ کیا تھا<ref>https://www.irishtimes.com/news/18-killed-in-terrorist-raid-on-church-in-pakistan-1.334523</ref> جس کے نتیجے میں [[کلیسیائے پاکستان|چرچ آف پاکستان]] [[ملتان]] ڈایوسس کے [[پادری]] عمانوایل اللہ دتہ اور دیگر16مسیحی لوگوں<ref>https://www.nytimes.com/2001/10/29/world/a-nation-challenged-massacre-gunmen-kill-16-christians-in-church-in-pakistan.html</ref> اور1 پولیس کانسٹیبل محمد سلیم نے جامِ شہادت نوش کیا<ref>http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/1624223.stm</ref> ۔ ہرسال [[کلیسیائے پاکستان]] شہداء کی یاد میں [[بہاولپور]] میں عبادتی تقریبات منعقد کرتی ہیں۔