"احسن مارہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
== سوانح ==
ہندوستان کے شہر [[مارہرہ]] (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ اردو، فارسی اور عربی [[خانقاہ برکاتیہ]] میں پڑھی جس کی اپنی ایک بڑی لائبریری تھی۔ 1893ء میں [[داغ دہلوی]] کے شاگرد ہوئے اور ان سے اصلاح لینے لگے۔ 1895ء میں ماہنامہ [[گلدستہ ریاض سخن]] جاری کیا۔ 1898ء میں مارہرہ سے [[حیدر آباد]]، [[دکن]] چلے گئے۔ 1904ءمیں [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] آئے اور [[لالہ سری رام]] کے [[تذکرہ خمخانہ جاوید]] کا مسودہ لکھا۔ بعد ازاں استاد داغ کی یاد میں رسالہ [[فصیح الملک]] جاری کیا۔ 1926ء میں [[مسلم یونیورسٹی]] علی گڑھ میں شعبہ اردو سے وابستہ ہوئے۔
 
== وفات ==
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:1872ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1940ء کی وفیات]]