"کار کی بیٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
 
== تعارف ==
جن بیٹریوں سے تیزاب چھلک سکتا ہے وہ wet یا flooded lead acid battery کہلاتی ہیں اور زیادہ تر یہی استعمال ہوتی ہیں۔ مگر اب ایسی بیٹریوں کا استعمال رفتہ رفتہ بڑھ رہا ہے جن میں تیزاب بیٹری کے اندر separator میں جذب شدہ حالت میں ہوتا ہے ایسی بیٹریوں کو sealed lead acid battery یا gel cell بھی کہتے ہیں اور چونکہ ان میں وقفہ وقفہ سے پانی نہیں ڈالنا پڑتا اس لیے انہیں maintainence free بھی کہا جاتا ہے۔ ایسی بیٹریوں میں پانی ڈالنے کے لیے کوئی گنجائش نہں رکھی جاتی کیونکہ ان میں ایسا انتظام ہوتا ہے جو اوور چارحنگچارجنگ over charging کی صورت میں بننے والی آکسیجن اور ہائڈروجن کو دوبارہ پانی میں تبدیل کر دیتا ہے اور اس طرح بیٹری میں پانی کی کمی نہیں ہو پاتی۔ ایسی بیٹری کو سیدھا یا الٹا یا آڑا رکھ کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 
[[فائل:UL20712.jpg|تصغیر|Gel cell]]