"کار کی بیٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 59:
[[فائل:Car Battery Charging.JPG|تصغیر|360px|بائیں|چارجنگ کے دوران کار کی بیٹری کی [[وولٹیج]] اور [[برقی رو|کرنٹ]] میں ہونے والی تبدیلیاں]]
 
25 ڈگری سنٹی گریڈ پر 14.34V پر بیٹری کے تیزابی آمیزہ میں تیزی سے بلبلے بننے شروع ہو جاتے ہیں جسے گیسنگ (gassing) کہتے ہیں۔ چارجنگ وولٹیج اس سے کم ہونا چاہیے تاکہ gassing نہ ہو۔ پچاس ڈگری پر gassing صرف 13.8V وولٹ پر شروع ہو جاتی ہے۔ gassing سے نہ صرف بیٹری میں پانی کم ہوتا ہے بلکہ خارج ہونے والی گیسوں میں موجود آکسیجن اور ہائڈروجن کسی [[شعلہ]] یا اسپارک کی موجودگی پر دھماکا بھی کر سکتی ہیں۔<br/>
بیٹری کے چارجر میں یہ صلاحیت لازماً موجود ہونی چاہیے کہ جب بیٹری پوری طرح چارج ہو جائے تو چارجر بیٹری کی مزید چارجنگ (یعنی کرنٹ) کاٹ دے۔ اگر چارجر میں یہ خوبی نہ ہو تو بیٹری بڑی جلدی ناکارہ ہو جاتی ہے۔ عمدہ قسم کے چارجر بیٹری چارج کرتے وقت نہ صرف بیٹری کی وولٹیج پر نظر رکھتے ہیں بلکہ بیٹری کا ٹمپریچر بھی مسلسل چیک کرتے رہتے ہیں۔
چارجنگ کے دوران بیٹری کا ٹمپریچرچوالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔<br/>