"کار کی بیٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > درجہ حرارت
سطر 112:
کار کی نئی اور پوری طرح چارجڈ بیٹری اگر بالکل استعمال نہ کی جائے تو ایک مہینے بعد یہ خودبخود 2 فیصد ڈسچارج ہو جاتی ہے۔ لیکن پرانی بیٹری اسی عرصے میں 20 فیصد ڈسچارج ہو سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بہت پرانی بیٹری سے صبح گاڑی اسٹارٹ کرنے میں دقت ہوتی ہے۔
 
اگر بیٹری مکمل طور پر ڈسچارج ہو تو وہ سردیوں میں تقریباً منفی دس ڈگری سنٹی گریڈ پر جم جاتی ہے لیکن مکمل چارجڈ بیٹری سخت سردیوں میں بھی نہیں جمتی کیونکہ اسے جمنے کے لیے ‎- 40 سے بھی کم [[درجہ حرارت]] کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر سردی کی وجہ سے بیٹری جم جائے تو بالکل ناکارہ ہو جاتی ہے۔
 
بیٹری میں تیزاب ڈالنے کی ضرورت صرف اسی صورت میں پیش آتی ہے جب بیٹری سے تیزاب باہر چھلک کر ضائع ہو چکا ہو۔ نارمل چارجنگ یا اوور چارجنگ سے تیزاب خرچ نہیں ہوتا۔ بیٹری میں اوور چارجنگ سے پانی کی کمی ہو جاتی ہے جسے تقطیر شدہ پانی (distilled water) یا ایرکنڈشنر سے ٹپکنے والے پانی سے پورا کرنا چاہئے۔ نل کا یا پینے کا پانی مناسب نہیں ہوتا۔ اسی طرح منرل واٹر (mineral water) بھی بیٹری میں نہیں ڈالنا چاہیے۔
سطر 150:
[[زمرہ:برقیات]]
[[زمرہ:نقل و حمل]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]