"احمد آباد (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > احمد آباد
سطر 2:
}}
[[فائل:Shree Swaminarayan Sampraday, Ahmedabad.jpg|تصغیر|250px|س وامِنارائین مںدِر، احمدآباد]]
'''احمد آباد'''، [[ہندوستان]] کی ریاست [[گجرات]] کا سب سے بڑ اشہر اور ہندوستان کا ساتواں بڑا شہر ہے۔ دُنیا میں سب سے تیز رفتاری سے ترقی کرنے والا تیسرا شہر ہے۔ یہ شہر [[دریائے سابرمتی]] کے کنارے آباد ہے۔ احمد نامی چار بزرگوں نے سلطان احمد شاہ کے ایما پر اس کی بنیاد قائم کی۔ یہ شہر سوتی کپڑے کی ملوں کی وجہ سے ہندوستان کا مانچسٹر کہلاتا تھا۔ لیکن اب سوتی کپڑے کی ساری ملیں بند ہو چکی ہیں۔ یہار میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام اُردو میڈیم اسکول کے 76 ابتدائی مدارس (پرائمری اسکول) ہیں۔ اس کی آبادی تقریباً 52 لاکھ ہے۔ [[احمد آباد]] شہر احمد آباد ضلع کا صدرِ دفتر بھی ہے۔ اس شہر میں صوفیائے کرام کے مزارات اس کثرت سے ہیں کہ ملتان کی طرح اسے بھی مدینۃ الاولیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس شہر میں ہواؤں کے ساتھ کثرت سے گرد اُڑتی ہے، یہ دیکھ کر مغل شہنشاہ [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] نے اسے گرداباد سے موسوم کیا تھا۔
 
یہ ریاست گجرات کا 1970 تک دار الحکومت بھی رہا جسے بعد میں [[گاندھی نگر]] منتقل کر دیا گیا۔ گاندھی نگر، شہر احمدآباد سے 32 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ [[گجرات]] کی ریاستی اسمبلی گاندھی نگر ہی میں ہے۔
سطر 20:
[[زمرہ:ہندوستان میں پندرہویں صدی کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ایشیا میں 1411ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]