"تاریخ نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تاریخ نگاری''' {{دیگر نام|انگریزی=Historiography}} نسبتاً ایک جدید فن ہے جس میں مؤرخ، انسانی سرگرمیوں کو قلم بند کرنے اور ان سے صحیح نتائج اخذ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ انسانی تجربہ کے مطالعہ کو ایک ناگزیر اور فطری عمل قراد دینے اور تاریخ کو سائنٹفک نقطہ نظر سے جانچنے کے تصور نے اٹھارہویں صدی کے اواخر اور انیسویں صدی کی ابتدا میں فروغ پایا۔ اٹھارہویں صدی سے قبل کی بھی تہذیب میں تاریخ نگاری کو اہم مقام حاصل نہ تھا۔ وہ نہ تو باقاعدہ تعلیم کا جزو سمجھی بات تھی اور نہ بحیثیت مجموعی انسانی زندگی کی تشریح و تفیسرتفسیر اس کا منشا تھا۔ یہ کام مذہب، فلسفہ، ڈراما، اور شاعری کے حدود میں آتے تھے۔ [[ارسطو]] اپنی تصنیف ”شعریات“ میں تاریخ کو حقارتاً محض اس لیے ناقابل اعتنا قرار دیتا ہے کہ اس میں صرف مخصوص واقعات ہی کا ذکر ہوتا ہے اور ڈرامے کی طرح ایک مربوط پلاٹ کے ذریعہ کسی صداقت کا اظہار نہیں جاتا۔<ref>اردو انسائیکلوپیڈیا/ جلد اول، صفحہ 522</ref>
 
== حوالہ جات ==