"آئیون سوم (روس)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
Ivan III
 
[[فائل:Ivan III of Russia.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|]](1440ء، 1505ء)
 
[[ماسکو]] کا بادشاہ اُسے ایوان اعظم بھی کہتے ہیں۔ اس نے[[روس]] کو تاتاریوں کی دو سو سالہ باجگزاری سے آزاد کرایا۔ تاتاریوں کو پے درپے شکستیں دیں اور پولینڈ پر قبضہ کیا۔ اس کے دور حکومت میں پہلی دفعہ ماسکو کے دربار میں غیر ملکی سفیر اور ایلچی آنے شروع ہوئے۔ اس نے روسی ریاست کا نشان دو مونہا عقاب رکھا۔