"ذکر (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اسلامی انسائیکلو پیڈیا سے اخذ کرتے ہوئے ذکر (اسلام) کے عنوان سے نیا مضمون شروع کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
ذکر سے مراد اللہ تعالی کو یاد کرنا ۔ہے۔ قرآن مجید میں آتا ہے اسےاے ایمان والو ! اللہ کا ذکر بہت زیادہ کیا کرو اور صبح وشام اس کی تسبیح کیا کرو (احزاب : ۱۴)اس کے علادہ بھی بہت سی آیات میں ذکر کا حکم آیا ہے ۔ حضرت ابی ہریرہ سے مروی ہے کہ رسول الله صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حق تعالی کا فرمان ہے کہ میں بندے کے ساتھ وہی معاملہ کرتا ہوں جیسا که وہ میرے ساتھ گمان کرتا ہے اور جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں پس اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اس کو اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور اگروہ میرا مجمع میں ذکر کرتا ہے تو میں اس مجمع سے بہتریعنی فرشتوں کے مجمع میں تذکرہ کرتا ہوں اور اگر بندہ میری طرف ایک بالشت متوجہ ہوتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کی طرف متوجہ ہوتا ہوں اور اگر وہ ایک ہاتھ بڑھاتا ہے تو میں دو ہاتھ بڑھتا ہوں۔