"اتحاد القمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏آزادی: جنوبی افریقا using AWB
سطر 105:
صدر عبد للہ کا جھکاؤ واضح طور پر اسلام کی طرف تھا اور انہوں نے ملک کا نام بدل کر وفاقی [[اسلامی جمہوریہ]] اتحاد القمری رکھ دیا۔ صدر عبد للہ 1989 تک صدر رہے اور اس وقت فوجی بغاوت کے خطرے کے پیشِ نظر انہوں نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے جس کے تحت فوج کو غیر مسلح کیا جانا تھا۔ اس معاہدے کے فوراً بعد ایک مایوس فوجی افسر نے گولی چلا کر صدر کو ہلاک کر دیا۔ بعض اطلاعات یہ بھی ہیں کہ بکتر شکن میزائل ان کی خوابگاہ میں مارا گیا جس سے صدر کی ہلاکت ہوئی۔ باب ڈینارڈ صدارتی محافظ دستے کا سربراہ تھا اور اس حملے میں زخمی ہوا۔ تاہم یہ مانا جاتا ہے کہ صدر کی ہلاکت میں اس کا عمل دخل تھا۔
 
کچھ دن بعد فرانسیسی چھاتہ برداروں نے باب ڈینارڈ کو اتحاد القمری سے نکال کر [[جنوبی افریقہافریقا]] بھیج دیا۔ سعید محمد جوہر کو صدر بنا دیا گیا جو ستمبر 1995 تک صدر رہے۔ باب ڈینارڈ واپس لوٹا اور اس نے پھر بغاوت کی کوشش کی۔ تاہم اس بار فرانسیسی حکومت نے اس کی حمایت کی بجائے اس کی مخالفت میں چھاتہ بردار فوجی بھیجے اور ڈینارڈ کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیا۔
 
اپریل 1997 میں ہونے والی ایک اور فوجی بغاوت کے نتیجے میں عبوری صدر کو ہٹا کر فوجی جنرل نے اقتدار پر قبضہ کر لیا۔ 1975 میں آزاد ہونے کے بعد سے اب تک کمروز میں یہ 18ویں فوجی بغاوت تھی۔