"ہائیڈروجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
[[فائل:iso.JPG|frame|10px|ہائیڈروجن]]
ہائیڈروجن ایک کیمیائی [[عنصر]] ہے جو کمرے کے درجہ حرارت پر [[گیس]] کی شکل میں موجود ہوتا ہے۔ ہائیڈروجن گیس کی نہ کوئی بو، نہ کوئی [[ذائقہ]] اور نہ ہی کوئی [[رنگ]] ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ [[آتش گیر]] گیس ہے۔ جب ہائیڈروجن گیس ہوا میں جلتی ہے تو پانی بناتی ہے۔ فرانسیسی [[کیمیادان]] '''Antoine Lavoisier''' نے ہائیڈروجن گیس کو یہ نام یونانی لفظ سے دیا تھا جس کا مطلب ہے "پانی بنانے والا"۔ ہائیڈروجن [[کائنات]] کا سب سے چھوٹا [[ایٹم]] ہے جس میں صرف ایک [[الیکڑان]] اور ایک [[پروٹان]] ہوتے ہیں جبکہ کوئی [[نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔ اس کے تین [[ہمجاء|ہم جا]] ہوتے ہیں۔
[[فائل:Emission spectrum-H.svg|757px360px|تصغیر|none|جب گرم ہائیڈروجن ٹھنڈی ہو رہی ہوتی ہے تو اس میں سے چار مخصوص رنگوں کی روشنیاں خارج ہوتی ہیں۔اسکے علاوہ [[الٹرا وائیلٹ]] اور [[انفراریڈ]] شعاعیں بھی نکلتی ہیں مگر وہ نظر نہیں آتیں۔]]
 
== مزید دیکھیے ==