"المستعصم باللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ساتویں صلیبی جنگ کے مسلمان
سطر 1:
{{Infobox royalty|name=المستعصم بالله أبو أحمد عبد الله بن المستنصر بالله|image=Dinar Abbasside - al-Musta'sim bi-llah - 641 AH.jpg|image_size=240|alt=|caption=المستعصم باللہ کے زمانہ خلافت میں ضرب کیا جانے والا عباسی دینار- زمانہ [[641ھ]]/ [[1243ء]]|title=خلیفۃ الاسلام [[خلافت عباسیہ]]، [[بغداد]]
امیر المومنین|succession=[[خلافت عباسیہ]] کا سینتیسواں خلیفہ-
[[بغداد]] میں [[خلافت عباسیہ]] کا آخری خلیفہ|reign=[[5 دسمبر]] [[1242ء]] – [[20 فروری]] [[1258ء]]
(15 سال 2 ماہ 15 دن شمسی)|predecessor=[[المستنصر باللہ]]|successor=[[بغداد]] میں عباسی خلفاء کا انقطاع
[[احمد المستنصر باللہ الثانی]] [[قاہرہ]] میں|birth_date=[[610ھ]]/ [[1213ء]]|birth_place=|death_date=[[بدھ]] 14 صفر [[656ھ]]/ [[20 فروری]] [[1258ء]]
(عمر: 45 سال شمسی)|death_place=|burial_place=|father=[[المستنصر باللہ]]|mother=|spouse=قرۃ العین|spouse-type=ملکہ|religion=[[سنی]] [[اسلام]]}}
'''ابواحمد المستعصم بالله''' عبد اللہ بن منصور المستنصر (1213-1258) آخری '''[[خلافت عباسیہ|عباسي]]''' خلیفہ تھے جن کے دور میں منگول وحشی بغداد پر حملہ آور ہوئے اور اسے تباہ و برباد کیا۔ ان کو قالین میں لیپیٹ کر گھوڑوں کی سموں سے ہلاک کیا گیا کیونکہ توہم پرست منگولوں کو باآور کرایا گیا تھا کہ اگر خلیفہ کا خون دوران ہلاکت زمین پر گرا تو رنگ لائے بغیر نہیں رہے گا۔

ان کا سولہ سالہ دور خلافت (1244-1258) زیادہ تر عیش وعشرت اور غفلت میں گزرا۔ انہیں منگول یلغار اور ان کے ہاتھوں اسلام کی بیخ کنی کا بالکل ادراک نہ ہو سکا۔ حتیٰ کہ ان کا وزیر '''ابن العلقلمی''' ان کے پہلو میں بیٹھ کر منگولوں سے خط کتابت کرتا رہا اور انھیں بغداد پر حملہ کرنے کی ترغیب دیتا رہا۔

{{s-start}}
سطر 20 ⟵ 19:
[[زمرہ:تیرہویں صدی کے عباسی خلفا]]
[[زمرہ:خلافت عباسیہ]]
[[زمرہ:ساتویں صلیبی جنگ کے مسلمان]]
[[زمرہ:عباسی خلفا]]
[[زمرہ:مغول سلطنت سے سزائے موت یافتہ شخصیات]]