3
ترامیم
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
[[فائل:Danubemap.JPG|تصغیر|300px|بائیں|ڈینیوب]]
'''دریائے ڈینیوب''' (The Danube River) [[یورپ]] کا دوسرا سب سے لمبا [[دریا]] ہے۔ یہ [[یورپی یونین]] کا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ [[جرمنی]] کے جنوب مغربی صوبے بادن ورتمبرگ کے کالے جنگلات (Black Forest) کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلتا ہے اور 2,860 [[کلومیٹر]] کا فاصلہ طے کرتے ہوئے [[رومانیہ]] کے علاقے میں [[بحیرہ اسود]] میں جا گرتا ہے۔
ڈینیوب دس ملکوں [[جرمنی]]، [[آسٹریا]]، [[سلوواکیہ]]، [[ہنگری]]، [[کرویئشا]]، [[سربیا]]، [[بلغاریہ]]، [[رومانیہ]]، [[مالدووا]] اور [[یوکرین]] سے گزرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ کئی دوسرے ملکوں کا پانی بھی شامل کرتا ہے۔ یورپی تاریخ میں ڈینیوب کی خاص اہمیت ہے۔
|
ترامیم