"مجسمہ آزادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 4:
تانبے کا بنا ہوا یہ مجسمہ 1886ء میں امریکا کے حوالے کیا گیا۔ یہ مجسمہ تمام امریکا آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دریائے ہڈسن کے دہانے پر جزیرہ آزادی پر لگایا گیا ہے۔
 
اس کا ڈیزائن آئفل نے بنایا۔ یہ مجسمہ ایک [[عورت]] کا ہے جس نے ڈھیلا سا لباس پہنا ہوا ہے اس کے سر پر سات نوکوں والا تاج ہے جو سات سمندروں اور سات براعظموں کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنے بائيں ہاتھ میں اپنے جسم کے ساتد اسنے ایک تختی لگائی ہوئی ہے۔ اور دوسرے ہاتھ میں اونچا کر کے ایک جلتی ہوئی مشعل پکڑی ہوئی ہے۔ مجسمے کا ڈھانچا لوہے کا ہے اور اس پر تانبے کا مجسمہ ہے۔ مشعل [[سونا|سونے]] کے پترے کی ہے۔ مجسمہ 151 [[فٹ]] اور 1 [[پور|انچ]] لمبا ہے۔ تختی کے اوپر چار [[جولائی]] 1786ء1776ء لکھا ہوا ہے جو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کی سلطنت [[برطانیہ]] سے آزادی کے اعلان کی تاریخ ہے۔
 
== ایوان تصویر ==