"ذکر (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

295 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
مواد
(مواد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
(مواد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
 
(۱) ذکرشیطان کو دفع کرتا ہے اور اس کی قوت کو توڑتا ہے ، (۲)اللہ تعالی کی خوشنودی کا سبب ہے ، (۳)دل سے فکروغم کو دور کرتاہے
(۴) دل میں فرحت سردر اور انبساط پیدا کرتا ہے (۵) بدن کو اور خاص طور پر دل کو قوت بخشتا ہے۔ (۶)چہرے اور دل کو منور کرتا ہے (۷) رزق کو بڑھاتا ہے(۸) ذکر کرنے والے کو ہیبت اور حلاوت کالیاس پہناتاہے (۹) اللہ تعالی کی محبت پیدا کرتا ہے (۱۰) ذکر سے مراقبہ نصیب ہوتاہے
 
== حوالہ جات ==