"کوامے انکرومہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:تا حیات صدور
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
Kwame Nkrumah
 
پیدائش: 1909ء
 
انتقال: 1972ء
 
[[فائل:Kwame Nkrumah.JPG|framepx|تصغیر|بائیں|]][[گھانا]] (سابق گولڈکوسٹ) کے سیاسی لیڈر۔ مشن سکول (عکرہ ) لنکن ار پنسلوینیا یونیورسٹی امریکا میں تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد لندن کے مدرسہ اقتصادیات سے ڈاکٹریٹ کیا۔ 1947ء میں گولڈ کوسٹ (گھانا) واپس آئے اور یونائیئڈ گولڈ کوسٹ کنونشن کے جنرل سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1949ء میں کنونششن پیپلز پارٹی کے نام سے اپنی جماعت قائم کی اور ملک میں ہڑتالوں اور مقاطعے کی مہم کی رہنمائی کی۔ 1950ء میں برطانوی حکومت نے ان کو بغاوت کے جرم میں گرفتار کر لیا۔ 1957ء میں گھانا کو آزادی ملی تو انکرومہ اس کے پہلے [[وزیر اعظم]] چنے گئے۔ ستمبر 1962ء میںگھانا کی نیشنل اسمبلی نے انھیں عمر بھر کے لیے ملک کا صدر بنادیا۔