"مزاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

457 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
اضافہ
(اضافہ)
(اضافہ)
'''مزاح''' {{دیگر نام|انگریزی=Humour}} ایک ایسا رجحان ہے جس میں [[ہنسی]] کو بڑے لطیف انداز میں لوگوں، محفلوں اور موقعوں کی بیچ جگہ دی جاتی ہے۔ یہ اصطلاح [[قدیم یونان|قدیم یونانیوں]] کی اصطلاح [[مزاحیت|مزاحی طب]] سے لی گئی ہے، جس میں انسانی جسم کے سیال مادوں کے توازن کی تعلیم دی گئی تھی، جسے مزاح کی جمع کا نام دیا گیا تھا۔ [[لاطینی زبان]] میں مزاح کا استعمال زیر گرفت انسانی صحت اور جذبے کو کہا گیا ہے۔
 
ہر عمر اور ثقافت کے لوگ مزاح سے متاثر ہوتے ہیں۔ اس لیے ''حسِ مزاح'' کی اصطلاح عالمی نوعیت اختیار کر گئی ہے۔ مفروضے کے طور پر ایسا شخص جو حس مزاح کم رکھتا ہو، اس کے بارے میں عام تصور ہے کہ وہ غیرتوجیہی، عجیب و غریب یا جھنجھلا دینے والی فطرت کا مظاہرہ کرے گا۔
 
== مزید دیکھیے ==
35,363

ترامیم