"فقہ جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
 
== فقہ جعفریہ کے بنیادی ماخذ ==
فقہ جعفریہ کی احادیث کی چار بنیادی کتابیں جو فقہ جعفریہ کا قرآن مجید کے بعد اصل ماخذ ہیں "کتب اربعہ" کہلاتی ہیں۔ یہ کتب احادیث نبوی نیز[[آئمہ اثنا عشریہ]] کے فرامین پر مشتمل ہیں اور گیارہویں امام [[حسن بن علی عسکری]] کے دور (232ھ تا 260ھ) میں ہی {{حوالہ درکار}} مرتب ہونا شروع ہو گئی تھیں۔ <br/>
[[کتاب الکافی]]، [[من لا یحضره الفقیہ]]، [[تہذیب الاحکام]]، [[الاستبصار]]
==== الکافی ====